Educational & Jobs News 📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 12, 2025 at 06:16 AM
                               
                            
                        
                            📢 *`INTERMEDIATE IMPROVEMENT DEADLINE`*
*آج (12 فروری 2025) بروز بدھ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ I اور پارٹ II کے داخلے ٹرپل فیس کے ساتھ بھیجنے کی آخری تاریخ ہے۔* جن بچوں نے کسی سبجیکٹ میں مارکس امپروو کرنے ہیں وہ بھی ابھی فریش اسٹوڈنٹس کے ساتھ ہی داخلہ بھیجے گے۔ اس کے بعد بورڈ ایڈمیشن کا پورٹل مکمل طور پہ بند کر دیا جائے گا۔
*Follow Our Official Whatsap channel for further updates*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCFXUJ6LwHrJdGDUd1j
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        3