Educational & Jobs News 📚
Educational & Jobs News 📚
February 12, 2025 at 04:53 PM
یکم مارچ اور 2 مارچ کو چھٹی ہونے کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو فروری کی تنخواہ 28 فروری سے پہلے ان کے بنک اکاونٹ میں بھیجنے کا نوٹیفیکشن جاری اس بار تنخواہ آپ 28 فروری کو لے سکیں گے
👍 ❤️ 😉 😮 🙏 16

Comments