R&B News Updates
R&B News Updates
February 7, 2025 at 11:33 AM
صوبہ پنجاب میں گندم کی صورتحال صوبہ پنجاب میں گندم کی حالت تسلی بخش ہے۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو موجودہ موسمی حالات کے پیشِ نظر کاشتکاروں کو بروقت راہنمائی کی فراہمی جاری۔افتخار علی سہو گندم کی فصل کی نگہداشت ماہرین کی سفارشات کے مطابق کی جا رہی ہے۔ افتخار علی سہو رواں سیزن گزشتہ سالوں کی نسبت گندم کی جڑی بوٹیوں کا بروقت اور موثر تدارک کیا گیا۔افتخار علی سہو گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے فیلڈ سرگرمیوں میں تیزی لانے بارے متعلقہ فارمیشنز کو خصوصی ہدایات جاری۔افتخار علی سہو گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے والے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے صوبائی اور ضلعی سطح پر انعامات۔ افتخار علی سہو
😂 ❤️ 👍 🖐 🖐️ 😮 8

Comments