R&B News Updates
R&B News Updates
February 7, 2025 at 02:33 PM
*میٹرک سالانہ امتحان، سٹوڈنٹس کیلئے اہم خبر۔* لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا ، پہلے روز 6 مضامین عربی،جغرافیہ ،وڈورکنگ،تاریخ ،آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کا پیپر لیا جائے گا ۔ میٹرک کا آخری پیپر 24 مارچ کو پنجابی کے مضمون کا لیا جائےگا ۔ نہم کے پیپر 25 مارچ سے شروع ہوں گے، نہم کا پہلا پیپر انگریزی لازمی کا لیا جائے گا، نہم کا آخری پیپر 18 اپریل کو پنجابی کا لیا جائےگا ۔ میٹرک کے پریکٹیکل امتحان کا آغاز 23 اپریل سے ہوگا۔ عملی امتحانات کا سلسلہ 15 مئی تک جاری رہے گا ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaE4LZ50wajsgyK4KM3e
❤️ 👍 2

Comments