𝘽𝙀 𝙎𝙊𝘾𝙄𝘼𝙇 ᴬ ˢᵒᶜⁱᵃˡ ᴹᵉᵈⁱᵃ ᴳʳᵒᵘᵖ
𝘽𝙀 𝙎𝙊𝘾𝙄𝘼𝙇 ᴬ ˢᵒᶜⁱᵃˡ ᴹᵉᵈⁱᵃ ᴳʳᵒᵘᵖ
January 18, 2025 at 12:29 PM
بوقت: 17 بجکر 17 منٹ بوجہ ایکسپو سینٹر میں کیٹل شو ہونے کی وجہ سے ذیل مقامات پر ٹریفک کا دباؤ ہے بمقام سر شاہ سلیمان روڈ لیاقت آباد جانب حسن اسکوائر اور ان کے اطراف میں جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی آہستہ ہے ٹریفک پولیس موجود ہے ٹریفک کو رواں دواں کر رہے ہیں
👍 1

Comments