
𝘽𝙀 𝙎𝙊𝘾𝙄𝘼𝙇 ᴬ ˢᵒᶜⁱᵃˡ ᴹᵉᵈⁱᵃ ᴳʳᵒᵘᵖ
January 22, 2025 at 06:48 AM
*انٹرنیشنل اپڈیٹس* 📻
*ترکیہ کے کارتالکایا سکی ریزورٹ میں 12 منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے سے 76 افراد ہلاک ہوگئے*
آگ ریستوران سے شروع ہو کر تیزی سے پھیل گئی۔ مہمانوں نے جان بچانے کے لیے چادروں کا استعمال کیا۔ ترک صدر نے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے
😢
😭
2