
Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
February 8, 2025 at 09:09 AM
*`🟩🟧-----﷽----🟦🟩`*
*Assãlãm O Alāikum*
`Richz Green Agriculture Whats App CHANNEL`
CPE
*روزگار ملازمت کے مواقع*
*Job Career Opportunities*
*نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)*
نے "ڈیجیٹل بینکنگ آفیسر" کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ نوکریاں کراچی، لاہور، اور اسلام آباد میں دستیاب ہیں۔ بی بی اے، ماسٹرز، بیچلرز، اور ایم بی اے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔درخواست دینے کی آخری تاریخ 12 فروری 2025 ہے۔
👍 📤 📩 📲
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦
National Bank Of Pakistan Digital Banking Officer Jobs 2025
The National Bank of Pakistan (NBP) is inviting applications for job positions advertised in the daily newspaper on February 3, 2025. The available vacancy is for a Digital Banking Officer in Karachi, Lahore, and Islamabad, Sindh, Pakistan. Candidates with educational qualifications such as BBA, Master’s, Bachelor’s, and MBA will be preferred.
Interested applicants can apply for the latest government bank jobs at NBP until February 12, 2025, or as per the closing date mentioned in the newspaper advertisement. For detailed application procedures and further information, please refer to the complete advertisement online.
*Vacant Positions:*
Digital Banking Officer
ویسے تو یہ ایگریکلچر چینل ہے مگر اس پر حصول روزگار کے بارے میں بھی معلومات شئیر ہوتی رہا کریں گی ان شاءاللہ تعالٰی
کیونکہ اللہ تعالٰی کی عبادت حمدو ثناء حقوق اللہ حقوق العباد کے بعد سب سے پہلا نمبر علم و حصول روزگار کا ہے
جزاک اللّہ خیراً کثیرا واجراً کبیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
*ہمارا مقصد آپ کو معلومات فراہم کرنا ہے شاید کسی کو فائدہ پہنچ سکے کسی کو روزگار مل سکے تاکہ اپنا اور اپنے اہل وعیال کا اس فانی دنیا میں قیام و طعام کا سلسلہ چلا سکیں*
`آپ نے دیگر معاملات کی جانکاری تصدیق خود کرنی ہے ہمارے کسی بھی لین دین ہا نفع نقصان کی کوئی ذمہ داری یا تعلق واسطہ نہیں`
*`🟩-------﷽-------🟩`*
*`رچ گرین ایگرنومی زرعی موضوعات پر مبنی واٹس ایپ چینل`*
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦
`کاشتکار کا چینل جو رکھے آپ کو باخبر حقائق پر مبنی تازہ ترین زرعی خبریں ملکی اور غیرملکی زرعی ماہرین کے زراعت پر حقائق پر مبنی تجزیے گندم کپاس دهان کماد مکئی دیگر اجناس اور فصلوں کے تازہ ترین ریٹس موسم کا حال فصلات کی کاشت و برداشت کھادوں پیسٹی سائیڈز زرعی انسٹرومنٹس زرعی`
`Inputs & Outputs`
`لوازمات کے بارے میں معلومات اور ان کی قیمتوں کا اتار چڑھاوں تو جوائن کیجیے آپ کا اپنا واٹس چینل جس کا فوکس صرف اور صرف زراعت کے موضوعات پر ہے`
https://whatsapp.com/channel/0029VafEYIP72WU1oLy6iq3k
جزاک اللہ خیرا
عقل کل نہیں دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے
محمد آصف خان لودھی
0346 9686 786