
Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
February 11, 2025 at 07:24 AM
*`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`*
*Assãlãm O Alāikum*
Muhammad Asif Khan Lodhi
*تحریروں کا ایک نیا سلسلہ*
`پیسٹی سائیڈز کا تعارف یعنی زرعی ادویات کی پہچان کون سا`
`انسیکٹے سائیڈز`
`فنجے سائیڈز`
`ویڈے سائیڈز`
`کس بیماری کو یا پیسٹ یا جڑی بوٹیوں کس طرح کنٹرول کرتا ہے`
`اور اس کی فی ایکڑ مقدار کیا ہوتی ہے`
*بے شمار زمیندار زرعی ادویات کے استعمال کی جانکاری نہ ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ مالی نقصان کروا لیتے ہیں*
👍 📤 📩 📲
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦
`اس تحریروں سے زمیندار کے ساتھ ساتھ ڈیلرز حضرات کو بھی رہنمائی مل سکے گی`
`فنجے سائیڈ Fungicide`
`پھپھوندی کش`
*AZOXYSTROBIN*+
*CHLOROTHALONIL56%SC*
`Contact Systemic & Translaminar`
*فنجے سائیڈ ہے جو پتوں اور جڑوں کے زریعے جذب ہو کر زائلم اور فلوم سے تنوں پتوں کے کناروں تک پھیل جاتا ہے*
یعنی یہ بھی کہہ سکتے ہیں پودوں کا حصہ بن جاتی ہے
*اس کو بیماری آنے سے پہلے اور بیماری آنے کے بعد استعمال کیا جا سکتا ہے*
`یعنی بیماری آنے سے روکتا ہے اور آئی ہوئی بیماری کا تدارک کرتا ہے`
*ایزاکسی سٹرابن+ کلوروتھالونیل 56% ایس سی*
ایک بھترین دو فنجے سائیڈز کے میکسچر سے بنا فنجے سائیڈ ہے جو مختلف قسم کی فنگس پھپھوندی کی بیماریوں کی روک تھام اور تدارک کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جو ⤵️ درج ذیل ہیں
`مثلاً فنگس پھپھوندی کی اقسام`
*پرپل بلاچ۔ ڈاؤنی میلڈیوں۔ پاؤڈری میلڈیوں۔ سیپٹوریا بلاچ۔ رسٹ۔ لیٹ بلائٹ ۔۔ اعلی بلائٹ مختلف قسم کی کونگی اور برسیم کی سفیدروئی دارپھپھوندی اورسٹیمپ راٹس وغیرہ کےکنٹرول و تحفظ کے لیے ایک بھترین پراڈکٹ ہے*
فصلات
`پیاز۔۔لہسن۔۔آلو۔۔ٹماٹر۔ کھیرا۔ خربوزہ۔ باغات۔ برسیم۔ مرچ۔ گندم۔چاول۔ ٹینڈا وغیرہ وغیرہ`
*مقدار* 250 ملی لیٹر فی ایکڑ
`ہمیشہ یاد رکھیں بیماریوں کی شدت اور فصلات کی نوعیت کے حساب سے فنجے سائیڈز کی مقدار میں کمی بیشی اور فنجے سائیڈز ادل بدل کر سپرے کرنے چاہیے`
*اور فنجے سائیڈ سپرے کے ساتھ پوٹاش کا استعمال فنجے سائیڈ کی افادیت کو بڑھا دیتا ہے*
`گاہے بگاہے مختلف زرعی زہروں پیسٹی سائیڈز کے بارے میں پوسٹس شئیر ہوتی رہا کر گی اور یہ میری ذاتی تجربات کی روشنی میں میری اپنی تحریریں ہونگی`
ان شاءاللہ تعالٰی
جزاک اللہ خیرا
عقل کل نہیں دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے
محمد آصف خان لودھی
0346 9686 786
https://www.facebook.com/share/p/1Y2tt1hNo8/
*`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`*
*Assãlãm O Alāikum*
*`رچ گرین ایگرنومی زرعی موضوعات پر مبنی واٹس ایپ چینل`*
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦
`کاشتکار کا چینل جو رکھے آپ کو باخبر حقائق پر مبنی تازہ ترین زرعی خبریں ملکی اور غیرملکی زرعی ماہرین کے زراعت پر حقائق پر مبنی تجزیے گندم کپاس دهان کماد مکئی دیگر اجناس اور فصلوں کے تازہ ترین ریٹس موسم کا حال فصلات کی کاشت و برداشت کھادوں پیسٹی سائیڈز زرعی انسٹرومنٹس زرعی`
`Inputs & Outputs`
`لوازمات کے بارے میں معلومات اور ان کی قیمتوں کا اتار چڑھاوں تو جوائن کیجیے آپ کا اپنا واٹس چینل جس کا فوکس صرف اور صرف زراعت کے موضوعات پر ہے`
جزاک اللہ خیرا
عقل کل نہیں دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے
محمد آصف خان لودھی
0346 9686 786