Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
February 11, 2025 at 07:25 AM
*`🟩🟥-----﷽----🟥🟩`*
*Assãlãm O Alāikum*
Muhammad Asif Khan Lodhi
Copy Pastel
:::: *دنیا میں سے سب سے پہلا جانوروں کا ہسپتال* ::::
___ `مسلمانوں اور فرنگیوں کا جانوروں سے محبت میں فرق` ___
اسلامی_سائنس 4
مــــͥــͭـــᷫــͧـــᷟـــفتی سـͩــⷷــⷱــᷧـــ᩺ـــید مہـᷨــᷧــͭــͪــᷧــⷨـــتاب عـͫـــᷧــᷝــᷧــالم
👍 📤 📩 📲
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦
*ترکی کے باکمال لوگوں کی ایک کمال کی عادت یہ بھی کہ وہ کتے بلیوں اور جنگلی جانوروں کا بہت خیال رکھا کرتے تھے*
`اور ان کا خیال رکھنا یورپین کی طرح کا نہیں کہ زلزلہ یا سیلاب آیا تو اپنے ماں باپ کو چھوڑ کر کتے بلیاں اٹھا کر جان بچا لی ماں باپ کو تڑپتا چھوڑ دیا`
بلکہ بہت منفرد تھا
عثمانی ترکوں نے تقریبا ہر شہر میں ایک ادارہ کھولا ہوتا تھا جسکا نام *مانکا* ہوتا تھا
جس میں اس شہر کے مالدار پیسہ ڈالتے ادارہ چلانے والے ان پیسوں سے شہر بھر کے آوارہ کتے بلیوں کی خوراک بلکہ ان کی بیماریوں کی دوا بھی کیا کرتے تھے
*جب سردیاں آتی تو یہ اھتمام کم نہیں بلکہ شہر کے جانوروں سے پھیل کر جنگلی جانوروں تک پہنچ جاتا*
وہ لوگ جنگلی جانوروں کو بھی سردیوں میں خوراک کی قلت کے پیش نظر کھانا فراھم کرتے تھے
`کہا جاتا ھے دنیا میں سب سے پہلا جانوروں کا باقاعدہ ہسپتال بھی ترکوں نے بنایا تھا`
ظاہر ہے ہسپتال کا مطلب ہے وہاں جانوروں کا علاج معالجہ دوائی وغیرہ طبی اصولوں پر دی جاتی تھی
*یعنی مسلمان طبیب اتنے ماہر تھے کہ جانوروں کی بیماریاں جانتے اور ان کی تشخیص کر کے علاج کرتے تھے*
دوسرے عثمانی سلطان اورحان نے جانوروں کے متعلق بھی کچھ قوانین بنائے تھے
اور بالکل اسی زمانے میں یورپین بھی سال میں جانوروں کا ایک دن مناتے تھے مگر وہ تمام گلی محلوں سے جانور جمع کر کے انکو زندہ جلا کر جشن مناتے تھے
`جی ہاں یہ بالکل سچ ہے یورپ کے لوگ بلیوں خاص طور پر سیاہ بلی کو بد روح سمجھتے تھے اور سال میں ایک دن مقرر کر کے ان سیاہ بلیوں کو پکڑ کر جلاتے اور جشن مناتے تھے`
*اور ادھر عثمانی ترک اگر فوت ہوجاتا تو وہ وصیت میں لکھ جاتا کہ میری وفات کے بعد اتنے دنوں تک جانوروں کو کھانا کھلایا جائے*
ایک گدھا گاڑی والا سامان اتارے بغیر کھانا کھانے بیٹھ گیا بازار کا پاشا جو کہ بازار کا نگران ہوا کرتا تھا *اس نے گدھا گاڑی والے کو سزا دی کہ جانور پر بوجھ لاد کر تم کھانا کھانے بیٹھ گئے ہو یہ جانور پر ظلم ھے*
یہ ھمارے عروج کی کہانی تھی
اور اب زوال یہ ہے کہ جیتے جاگتے انسانوں کو کھانے کی فراھمی مشکل بنا دی گئی ھے
ایک مسلمان کے لئیے دو وقت کی روٹی عزت سے کھانا مشکل ترین کام ہو گیا ھے
*لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے*
*`جزاک اللّہ خیراً کثیرا واجراً کبیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ`*
`کاپی پیسٹ پوسٹ کا مقصد اپنی معلومات کے علاوہ دوسروں کے تجربات مشاہدات سے آگاہ کرنا ہے علم و تجربات کی باتیں کسی کی بھی ہو اس سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملتا ہے لازمی نہیں میرے سمیت اور بھی کئی دوست اس پوسٹ میں بتائی گئی سب باتوں سے متفق ہوں شاید کہ کسی کو اگر میری بات سمجھ یا پسند نہ آتی ہو دوسروں کی کہی گئی بات پسند یا سمجھ آجائے`
*مقصد صرف اور صرف زراعت کا علم پھیلانا ہے تاکہ زراعت میں بھتری اور خوشحالی لائی جائے*
`تاکہ میرے ملک کے کسان علم و فراست کے ساتھ سوچ سمجھ کر اپنے فیصلے خود کر سکیں`
*بھیڑ چال یا کسی کو دیکھا دیکھی میں کیے گئے فیصلے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں*
دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے
جزاک اللّہ خیرا
محمد آصف خان لودھی
0346 9686 786
*`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`*
*Assãlãm O Alāikum*
*`رچ گرین ایگرنومی زرعی موضوعات پر مبنی واٹس ایپ چینل`*
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦
`کاشتکار کا چینل جو رکھے آپ کو باخبر حقائق پر مبنی تازہ ترین زرعی خبریں ملکی اور غیرملکی زرعی ماہرین کے زراعت پر حقائق پر مبنی تجزیے گندم کپاس دهان کماد مکئی دیگر اجناس اور فصلوں کے تازہ ترین ریٹس موسم کا حال فصلات کی کاشت و برداشت کھادوں پیسٹی سائیڈز زرعی انسٹرومنٹس زرعی`
`Inputs & Outputs`
`لوازمات کے بارے میں معلومات اور ان کی قیمتوں کا اتار چڑھاوں تو جوائن کیجیے آپ کا اپنا واٹس چینل جس کا فوکس صرف اور صرف زراعت کے موضوعات پر ہے`
https://whatsapp.com/channel/0029VafEYIP72WU1oLy6iq3k
جزاک اللہ خیرا
عقل کل نہیں دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے
محمد آصف خان لودھی
0346 9686 786