Qari Ahkam Nazmi
Qari Ahkam Nazmi
February 9, 2025 at 04:20 PM
*الحمدللہ چند میٹر کپڑے کا آڈر کنفرم* ہوا ❣️💐 *یہ اسکرین شاٹ بس ان لوگوں کیلئے ہے جو آڈر دینا تو چاہتے ہیں لیکن جب پہلے پیمنٹ کرنے کی بات آتی ہے تو پیچھے ہٹ جاتے ہیں جنہیں لگتا ہے کہ اگر پہلے پیسہ بھیج جاے تو فراڈ ہوجاے گا* *انکا یہ سوچنا بالکل صحیح ہے آج کے دور میں فراڈ ہوتے ہیں دھوکہ دینا عام بات ہے پیسہ لیکر لوگ غائب ہوجاتے ہیں'* *لیکن کسی پر اعتماد کرنے سے پہلے انکے بارے میں جان لینا چاہیے پھر اعتبار کرنا چاہیے* *اور الحمد للہ جن لوگوں نے پہلی مرتبہ ہم پر اعتماد اور یقین کرکے ہمیں آڈر دیا ہے وہ دوسری مرتبہ بھی دیتے ہیں* *اور ہمارا یہ چینل سات آٹھ مہینے سے چل رہا ہے الحمد للہ* *اسلیے آپ آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک آڈر کنفرم کرا سکتے ہیں* 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://Wa.me/+918954763499

Comments