❀𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑴𝑨𝑫𝑰𝑵𝑨❀
❀𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑴𝑨𝑫𝑰𝑵𝑨❀
February 13, 2025 at 05:57 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ ایک عرض کرنا چاہتی تھی یہ گنہگار سیاہ کار ہر طرح سے بدکار بندی۔۔۔ مجھ سے جانے انجانے میں کبھی بھی کسی بھی طرح کی میرے قول فعل سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو یا میری ذات سے ذرا برابر بھی تکلیف پہنچی ہو برائے خاک مدینہ ، جانِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل مجھے ادنی ناقص کو رضائے الہی کیلئے سچے پکے دل سے معاف کردیجئے گا ہم نہیں جانتے کے اگلی شب براءت ہمیں ملے گی بھی یا نہیں اے کاش کہ ہم اپنے رب کو راضی کرنے میں کامیاب ہوجائے ۔۔۔۔۔۔اللہ کریم آپ سے سدا کیلئے راضی ہوجائے اللہ کریم آپکو رمضان مدینہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین دعا کی طلبگار۔۔۔۔۔❤‍🩹🙏
❤️ 🤲 👍 🙏 😢 ♥️ ❤‍🩹 😭 🥺 💓 226

Comments