Mr.T
January 18, 2025 at 02:49 PM
۔Last month ہم نے 🇱🇹 Lithuania پر ایک detailed session کیا تھا جس میں Brother Khulaid جو کہ اس وقت اپنی بیچلر ڈگری Lithuania سے کررہے ہیں میں نے study اور work opportunities پر بات کی۔ اس session کے بعد کچھ طلباء نے مجھ سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ وہ بغیر کسی consultant کے اپنا process کیسے کر سکتے ہیں اور کیا یہ ممکن ہے؟ تو اسکا جواب ہیں ہاں!
Where is Lithuania? 🇱🇹
۔Lithuania یورپ کے Baltic region میں واقع ہے، اس کا دارالحکومت Vilnius ہے، آبادی تقریباً 2.8 ملین ہے، اور کرنسی Euro ہے۔ یہ Schengen zone کا حصہ ہے، جس کا مطلب ہے کہ Lithuanian student visa کے ساتھ آپ یورپ کے 26 ممالک میں آزادانہ سفر کر سکتے ہیں۔
۔Lithuania اُن طلباء کے لیے ایک practical choice ہے جو کم بجٹ میں یورپ میں تعلیم اور کام کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں کا education اور living cost دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں کافی کم ہے۔ طلباء part-time کام کر کے اپنے اخراجات manage کر سکتے ہیں، اور admission process بھی آسان اور smooth ہے۔
۔Session میں ہم نے یہ discuss کیا تھا کہ اگر آپ کا بجٹ تقریباً 20 لاکھ روپے ہے، تو آپ اپنی پڑھائی اور اخراجات کو self-finance کر سکتے ہیں۔ Lithuania میں scholarships available نہیں ہیں، لیکن کم خرچ میں بہتر مواقع اسے ایک بہترین option بناتے ہیں۔
اس وقت Lithuanian universities میں August 2025 intake کے لیے admissions کھلے ہیں۔ اگر آپ اس سال move کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین وقت ہے apply کرنے کا۔ یہ process آپ خود بھی کر سکتے ہیں،
اگر ہمیں کم از کم 25 interested طلباء مل جاتے ہیں تو میں دوبارہ Brother Khulaid کے ساتھ ایک detailed session arrange کروں گا جس میں admission process، ضروری documents، interview preparation، visa process اور total cost کے بارے میں تفصیلات provide کریں گے۔ چونکہ اب تعداد کم ہیں اور وہ سیشن صرف 2 یا 3 بندے Interested ہیں تو اس کے اوپر دو گھنٹے سیشن رکھنے سے میں انکا ٹائم ضائع نہیں کرسکتا
اگر آپ self-finance پر اپلائی کر سکتے ہیں مطلب کی بجٹ 20 سے 22 لاکھ کے درمیان ہیں اور Lithuania جانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مجھے انسٹاگرام پر ٹیکسٹ کردیں اگر تعداد کم ازکم 20 ہوگئی تو پھر سیشن Arrange کردینگے
https://www.instagram.com/mr.t.page?igsh=cjM0OW15bGluaHUz
❤️
👍
😢
🙏
69