
Mr.T
January 18, 2025 at 03:55 PM
درج زیل اٹلی 🇮🇹 کی یونیورسٹیوں میں ایڈمیشن اوپن ہیں
1. Sapienza University of Rome
2. University of Padua
3. University of Pavia
4. University of Genoa
5. University of Pisa
6. University of Turin
7. Ca' Foscari University of Venice
8. Marche Polytechnic University
9. University of Camerino
10. University of L'Aquila
11. University of Florence
12. University of Siena
13. University of Trento
14. University of Macerata
15. University of Naples Federico II
اٹلی کی ان تمام یونیورسٹیوں کی Requirements پڑھنے کیلئے
https://www.universitaly.it/
پر اپ دیکھ سکتے ہیں۔
اگر اپکے پاس IELTS نہیں ہیں تو کل اتوار کے دن 3 سے 4 بجے اور 9 سے 10 بجے تک اٹلی کی ان یونیورسٹیوں کے اوپر سیشن ہوگا جس میں IELTS کی ضرورت نہیں ہیں اپ Attend کرسکتے ہیں۔ باقی اپ اٹلی کی ویبسائٹ پر بھی اپنی پسندیدہ یونیورسٹیاں دیکھ سکتے ہیں۔
یہ انکی ویبسائٹ ہیں
https://www.universitaly.it/
اور یہ کل والے Meeting ریجسٹریشن کی لنک ہیں۔
https://forms.gle/HDch3RNtfP6UQQqSA
❤️
👍
19