
Mr.T
January 23, 2025 at 11:13 AM
𝗧𝘂𝗿𝗸𝗲𝘆 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟱
ترکی 🇹🇷 گورنمنٹ اسکالرشپ 2025: مکمل طریقہ کار!
ترکیہ بورسلی اسکالرشپ (Türkiye Scholarships) انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کے لیے ایک گولڈن اپورچونٹی ہے، جو ترکی میں اپنی اعلیٰ تعلیم کے خواب کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں۔ یہ اسکالرشپ ترکی کی حکومت کی طرف سے fully-funded ہے اور طلبہ کو نہ صرف تعلیمی مدد بلکہ کلچرل انٹریکشن کے مواقع بھی فراہم کرتی ہے۔
ا#اسکالرشپ کون فنڈ کرتا ہے؟
ترکیہ بورسلارئی اسکالرشپ کو ترکی حکومت فنڈ کرتی ہے، اور یہ پروگرام Communities (YTB) کے تحت چلایا جاتا ہے۔
اس اسکالرشپ کے تحت مختلف تعلیمی لیولز پر پروگرامز آفر کیے جاتے ہیں:
1. Undergraduate Programs ( 70% Required)
2. MBBS (90% Required)
3. Master’s Programs ( 75% Required)
4. PhD Programs (75% Required
5. Research Opportunities
𝗛𝗢𝗪 𝗧𝗢 𝗔𝗣𝗣𝗟𝗬?
اپلائی کرنے کا پراسیس مکمل طور پر آن لائن ہے۔
Step 1:
Visit Official Website: www.turkiyeburslari.gov.tr
Step 2:
Create an Account:
اپنی پروفائل بنائیں۔
Step 3:
Fill Application Form:
تمام ضروری ڈیٹیلز درج کریں۔
Step 4:
Upload Documents:
درکار ڈاکیومنٹس اپلوڈ کریں۔
Step 5:
Submit Application:
اپلیکیشن سبمٹ کریں
اپلیکیشن کی آخری تاریخ
20 فروری 2025
𝗥𝗘𝗤𝗨𝗜𝗥𝗘𝗗 𝗗𝗢𝗖𝗨𝗠𝗘𝗡𝗧𝗦
اپلیکیشن کے لیے درج ذیل ڈاکیومنٹس لازمی ہیں:
1. Valid Passport or National ID
(پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ)
2. Academic Transcripts
(اپنی سکول کالج یا یونیورسٹی کی DMC)
3. Diplomas/Certificates
( اپنی سکول کالج یا یونیورسٹی کی ڈگری )
4.Statement of Purpose (SOP)
5.Recommendation Letters
6. Language Proficiency Certificate
7.Research Proposal (صرف ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے)
For More tips and Tricks visit our WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029Va8ArCA5a2410Tp9n10f
©️ Mr.T 2.0
❤️
👍
😮
😢
49