
Mr.T
January 24, 2025 at 05:10 AM
𝗟𝗶𝘀𝘁 𝗼𝗳 𝗧𝗼𝗽 𝟭𝟱 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝗶𝗻 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 | 𝗠𝗿.𝗧
درج زیل دنیا کی ٹاپ بہترین اسکالرشپس کے نام موجود پے!
1. DAAD Scholarship Germany 🇩🇪
2. Chevening Scholarships 🇬🇧
3. Fulbright Foreign Scholarship 🇺🇸
4. Australian Government (RTPS) 🇦🇺
5. MEXT Scholarship Japan 🇯🇵
6. Chinese Government Scholarships 🇨🇳
7. Turkiye Burslari Scholarships: 🇹🇷
8. Thailand Government Scholarships: 🇹🇭
9. Gates Cambridge Scholarships: 🇺🇸
10. Hungary Government Scholarships 🇭🇺
11. Italian Government Scholarships: 🇮🇹
12. Eiffel Scholarships in France 🇫🇷
13. MIS Scholarships 🇲🇾
14. MTCP Scholarships
15. Australian Award Scholarship 🇦🇺
درج بالا اسکالرشپس میں کچھ اسکالرشپس میں IELTS ضروری اور کچھ میں نہیں؛ اگر اپکے پاس IELTS نہیں ہیں تو اپ ان اسکالرشپس کو ٹارگٹ کرو جن میں IELTS کی ضرورت نہیں ہیں۔ بغیر IELTS کے جتنے بھی سکالرشپ ہیں یورپ، میڈل ایسٹ اور ساؤتھ ایشیاء میں ان میں سے 70٪ اسکالرشپس ابھی اپلائی کیلئے اوپن ہیں 10٪ اسکالرشپس کی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی ہیں اور باقی 20٪ اسکالرشپس اگلے مہینوں میں اوپن ہوگی۔
اس وقت کونسی اسکالرشپس یورپ، میڈل ایسٹ، ایشیاء کی ممالک بغیر IELTS کے اوپن ہیں؟ اسکے کیا کیا Requirements ہیں کونسی اسکالرشپ اوپن ہونے والی ہیں اور اپلائی کا کیا طریقہ کار ہیں! اس حوالے سے Google Meet پر ہم نے 2 سے 3 گھنٹے کا سیشن رکھا ہیں جس میں ہر ایک اسکالرشپ کو ڈسکس کیا جائیگا۔ اگر اپ Interested ہیں تو اپ ریجسٹریشن کرسکتے ہیں
Registration Link: 🔗
https://forms.gle/tw5nJRFo5AmDLNpN9
اسکے علاؤہ اوپر دئیے گئے لسٹ میں اسکالرشپ کے حوالے سے اپکا کوئی سوال ہو تو Facebook کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔ میں کوشیش کرتا ہو کہ ہر ایک کو جواب دے سکو۔
❤️
👍
🙏
😂
😮
64