Mr.T
Mr.T
January 24, 2025 at 07:03 PM
اس وقت کونسی اسکالرشپس یورپ، میڈل ایسٹ، ایشیاء کی ممالک بغیر IELTS کے اوپن ہیں؟ اسکے کیا کیا Requirements ہیں کونسی اسکالرشپ اوپن ہونے والی ہیں اور اپلائی کا کیا طریقہ کار ہیں! اس حوالے سے Google Meet پر ہم نے 2 سے 3 گھنٹے کا سیشن رکھا ہیں جس میں ہر ایک اسکالرشپ کو ڈسکس کیا جائیگا۔ *Registration* *Link* : *🔗* https://forms.gle/tw5nJRFo5AmDLNpN9
❤️ 👍 😢 🙏 31

Comments