Mr.T
Mr.T
January 28, 2025 at 03:04 PM
سوال 3: میں پوری دنیا میں اپنے فیلڈ میں Ms، پی ایچ ڈی اور Post Doc کے لیے وظائف تلاش کرنا چاہتا ہوں۔ کیا آپ کے پاس مختلف ممالک کے سرچ انجنوں کی فہرست ہے؟ یا کوئی ایسا طریقہ جس کے ذریعے میں گوگل میں اسکو اسانی کیساتھ تلاش کرسکو۔۔ جواب: پروگرام کے حوالے سے تو اپ دو طریقوں سے یہ کام کرسکتے ہے۔ پہلا یہ کہ اپ اپنی مطلوبہ ملک کی یونیورسٹیوں کی فہرست بنائیں Ms Excel میں پھر اس میں ہر ایک یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جائیں وہاں دیکھیں کہ اپکا پروگرام ہے؟ یونیورسٹی انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کیلئے اسکالرشپس افر کرتی ہے؟ اس ملک کی کوئی گورنمنٹ اسکالرشپس ہے وغیرہ وغیرہ۔۔ دوسرا طریقہ اپ مندرجہ زیل لنکس کے مدد سے کسی خاص فیلڈ کو دنیا بھر میں معلوم کرسکتے ہے۔ لنکس کیلئے اپ درج زیل لنک پر تحریر پڑھ سکتے ہے For PhD: https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/661568258867877/?mibextid=Nif5oz For Master https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/661567325534637/?mibextid=Nif5oz
❤️ 👍 🙏 20

Comments