شعور
February 13, 2025 at 06:08 PM
مر جانے والے شخص کے جوتے اور کپڑے ڈر کی وجہ سے کسی کو دے دیئے جاتے ہیں. جبکہ موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر گھڑی اور زیورات وغیرہ نشانی سمجھ کر خود استعمال کرتے ہیں
👍 😂 ❤️ 😢 😮 115

Comments