شعور
February 14, 2025 at 11:17 AM
شبِ برات گزر گئی، نہ کسی نے حلوہ بھیجا، نہ کسی نے معافی مانگی۔
اب ویلنٹائن ڈے بھی گزرتا جا رہا ہے اور کسی نے ابھی تک گلاب کے پھول بھی نہیں بھیجے۔
کیا بنے گا اس جہانِ فانی میں رہنے والوں کا
خیرررررررررررر، جمعہ مبارک !
😂
❤️
👍
😢
🙏
52