شعور
February 14, 2025 at 01:53 PM
جماعت والوں نے دنیا کے حادثات واقعات اموات زلزلات آفات بیماریات کرونیات سیلابیات وغیرہ کے نام پہ اتنے چندے اکٹھے کئے کہ
اب ان کے پاس نہ کوئی نیا نام بچا ہے اور نہ ہی حادثہ،
چنانچہ اب سیدھا سیدھا فی سبیل اللہ فنڈ قائم کر دیا۔
😂
👍
❤️
🙏
24