Scholarships And Jobs
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 14, 2025 at 07:05 AM
                               
                            
                        
                            بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ میں نوکریوں کے مواقع!
مختلف آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
عہدے:
 • الیکٹریشن
 • اسسٹنٹ مکینیکل انجینئر
 • جونیئر کلرک
 • ڈرافٹس مین
 • دیگر مختلف آسامیان
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 28 فروری 2025
مزید تفصیلات اور اپلائی کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
🔗 مکمل تفصیلات یہاں دیکھیں
https://dpr.gob.pk/mines-and-minerals-department/
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        1