FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
February 1, 2025 at 05:23 PM
*`STI Next Process`* ❐ جو لوگ شارٹ لسٹ ہوئے ہیں وہ خود 3 اور 4 فروری کو انٹرویو کے لیے جائیں گے کوئی کال یا میسج نہیں کریں گے۔ ❐ جن کے 5 اسکول ہیں تو خود 8 بجے اسکول جا کے نوٹس بورڈ پہ انٹرویو کا وقت دیکھ لیں اور اسکول کے انٹرویو کا ٹائم مینیج کریں گے، اب آپ کی مرضی ایک اسکول کا انٹرویو دیں 3، کا یا 5 کا ❐ ڈاکومینٹس سارے اصل لے کے جائیں گے۔ ❐ ہیڈ ماسٹر اور 2 ٹیچر 3 لوگو کا پینل انٹرویو کو لیڈ کرے گا۔ ❐ 6 فروری کو فائنل میرٹ لسٹ لگے گی۔ ❐ 7 فروری کو اعتراض یعنی جن کا مسئلہ یہ ہو گا میرا لسٹ میں نام کیوں نہیں ہیں وہ 7 فروری کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے پاس ساری دستاویزات لے کے اعتراض کے ساتھ جائیں گے۔ ❐ خیال رہے اگر آپ کا میرٹ لسٹ اور Priority نمبر 1 ہے تو سیٹ آپ کی ہوگی کیونکہ انٹرویو کے 5 نمبر ہیں جو سب کو برابر ملیں گے کسی کو 4 بھی مل سکتے ہیں مگر 3 نہیں پہلے 12 تا 15 نمبر والے انٹرویو لازمی دیں کیونکہ اس دفعہ 10 تا 15 تک چانس ہے اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔

Comments