
FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
February 3, 2025 at 01:51 AM
*تازہ ترین*
Update about STIs Interview
ٹاپ 10 لوگ ہر پوسٹ کے لیے بلایا جائے گا.
سکور سیم ہو جانے کی صورت میں سارے لوگ آئیں گے 10 سے زیادہ ہوئے تو بھی بلائے جائیں گے.
ہیڈ کی ذمہ داری ہے کہ کال کر کے بلائیں گے
صبح 9 سے 3 تک انٹرویو کا ٹائم ہے
اصل ڈاکومنٹ لے کر آنے ہیں.
ہیڈ یہ دیٹا ٹیلی کریں گے اور پورٹل پر ڈیٹا اور ارجنل ڈیٹا ایک جیسا نا ہونے کی صورت میں ڈس کوالیفائی کر دیا جائے گا.
انٹر ویو کے 5 نمبر ہیں اور یہ کمیٹی دے گی اور جو نمبر سسٹم میں لگ جائیں گے وہ بدل نہیں سکتے.
5 سیٹس پر اپلائے کی آپشن دی گئی ہے پریفرنس 1 کو پریفر کیا جائے گا اور اسی کے مارکس ہر پریفرنس پر ایڈ ہوں گے.
پہلے دن کوئی انٹر ویو کے لیے نہیں آتا تو غیر حاضر نہیں ہو گا. غیر حاضر وہ ہونگے جو 4 کو بھی نہیں آئیں گے.
انٹر ویو پینل 3 ممبرز پر مشتمل ہو گا.
ادارے کا سربراہ کنوینئر ہو گا.
دوسرا ممبر ایلینٹری پرائمری کا متعلقہ اے ای او ہو گا ہے.
ہائی سکول کے لیے کنوینئر ادارے کا سربراہ ہو گا اور ڈپتی ڈیو ممبر ہو گا.
تیسرا ممبر ایس ایم سی کمیٹی سے ہو گا مگر پیرنٹ ممبر ہو گا. پرائمری اور مڈل کے لیے اے ای او اس ممبر کو نوٹیفائڈ کریں گے.
انٹرویو کیا جائے گا اور ساتھ ساتھ ڈیٹا پورٹل پر لاہور بھیجا جائے گا.
پورٹل لسٹ بنائے گا اور ہیڈ لسٹ نکال کر لگا دیں گے.
اعتراضات کی صورت میں درخواست گزار 7 تاریخ کو متعلقہ ڈی ای او دفاتر میں اپنی درخواست جمع کروائیں گے.
8 تاریخ کو ان اعتراضات کے جوابات درخواست گزاروں کو دیے جائیں گے.
9 تاریخ فائنل لسٹ پورٹل پر جاری کی جائے گی.
10 تاریخ کو لیٹر آف اگریمنٹ جاری کیا جائے گا.
انٹرویو کے لیے جو لوگ آئیں گے ان کے لیے بیٹھنے کا انتظام وغیرہ ہیڈ کی ذمہ داری ہے.