FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
February 6, 2025 at 03:40 AM
*نادرہ میں پورے پاکستان کیلیے شاندار نئی آسامیاں خالی* 1. ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آفس انچارج) 2. جونیئر ایگزیکٹو (ڈیٹا انٹری آپریٹر) 3. نائب قاصد اس میں پہلے اپلائی نہیں ہے۔ اس میں ڈائریکٹ رجسٹریشن اور ٹیسٹ ہے۔ اشتہار کے اوپر تاریخ & ٹائم اور لوکیشن لکھی ہوئی ہے ۔ اس کے مطابق آپ نے اپنے تمام ڈاکومنٹس لے کر پہنچ جانا ہے ۔ اسی دن آپ کی رجسٹریشن ہوگی اور اسی دن آپکا ٹیسٹ ہوگا ۔ ♻️ ہر قسم کی گورنمنٹ & پرائیوٹ اداروں میں ملازمتوں کی معلومات اور رہنمائی حاصل کرنے کے لیے بہترین اور اعلیٰ واٹس ایپ چینل & فیس بک پیج کو فالو کریں ۔ ♦️WhatsApp Channel Link: https://whatsapp.com/channel/0029Va7pjLF7IUYRLsCFGz0B ♦️Facebook Page Link: https://www.facebook.com/@pkjobsinfoo/

Comments