
FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
February 6, 2025 at 01:58 PM
*ضروری اصلاح* جو امیدوار یونیفارم پوسٹوں میں اپلائی کرتے ہے ان سے درخواست ہے کہ روز کی بنیاد پر رننگ پریکٹس کیا کرے چاہے پہلے دن آپ 50 میٹر ہی کیوں نہ دوڑے، اور اس طرح روز فاصلہ بڑھاتے جائے جس سے آپکا stamina بنتا ہے، اور ہر کام کیلئے پریکٹس لازمی ہے اسلئے کہتے ہیں (practice is a best exercise) بالخصوص فزیکل ٹیسٹوں کیلئے۔ خدارا ٹیسٹ والے دن سیدھا بستر سے اٹھ کر آپ جاکر 2km رننگ اچانک پاس نہیں کر سکتے ہیں اور جو ایسا کرتے ہے وہ اپنی زندگی خطرے میں ڈالتے ہے اپنا نہیں تو اپنے عزیز و اقارب ماں باپ بہن بھائیوں کا خیال کریں۔ ورنہ ایسے ہی حادثات پیش آئے گے جو آج ASF پشاور سینٹر میں پیش آیا ہے۔