
𝐀𝐍𝐎𝐍𝐘𝐌𝐎𝐔𝐒 𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐔𝐁 🎓
January 31, 2025 at 08:02 PM
بریکنگ: سندھ حکومت نے یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے پی ایچ ڈی کی شرط ختم کردی، بل منظور
اب بیوروکریٹس بھی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر بن سکیں گے!
#qomdabiragarak
😢
1