
PTI NA-65 (PP-33/PP-34)
February 8, 2025 at 12:47 PM
میرے لیڈر عمران خان کی کال پر ہم آج مینڈیٹ چوری کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں، میں ڈیرہ غازیخان کے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں کے اتنے مشکل حالات میں وہ گھروں سے پرامن احتجاج میں شرکت کے لئے بار نکل آئے۔ زرتاج گل وزیر
👍
2