PTI NA-65 (PP-33/PP-34)
February 8, 2025 at 02:33 PM
چیف ارگنائزر میڈم عالیہ حمزہ ملک آرگنائزر ہونے کا ثبوت دے رہی ہیں تمام تر احتجاج خود مانیٹر کر رہی ہیں اور مختلف احتجاج میں شرکت بھی کر رہی ہیں۔