PTI NA-65 (PP-33/PP-34)
PTI NA-65 (PP-33/PP-34)
February 8, 2025 at 02:45 PM
8 فروری یوم سیاہ عمران خان کی کال پر لاہور کی عوام نے بڑی تعداد میں باہر نکل کر ووٹ چور حکمرانوں کو اک بار پھر مسترد کر دیا چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب حقیقی ایم این اے ، NA118 عالیہ حمزہ ملک اور ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان کی قیادت میں پی پی 148 میں عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران ، نہ وہ باغی نہ وہ غدار قیدی نمبر 804 کے نعرے ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال ‎ ‎#8febblackday

Comments