
PTI NA-65 (PP-33/PP-34)
February 8, 2025 at 02:46 PM
عمران خان صاحب کی ہدایت پر عزیز بھٹی ٹاون یوسی 158 میں وقاص اسلم صدر عزیز بھٹی ٹاؤن اور جنرل سیکرٹری ظہیر فوجی اور حاجی اللہ رکھا رحمانی کی سرپرستی میں یوم سیاہ منایا گیا