PTI NA-65 (PP-33/PP-34)
February 8, 2025 at 04:16 PM
8 فروری یوم سیاہ
عوامی مینیڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور
میاں عمران دھنوتر عوامی ایم پی اے PP271
یہ 8 فروری کی رات کا جیت کا اصل جشن
جسکو بعد میں عوامی مینیڈیٹ پر ڈاکہ مار کے فارم 47 کے زریعے چوتھے نمبر پر آنے والے ن لیگی امیدوار کا نوٹیفیکیشن کیا گیا.