PTI NA-64 (PP-31/PP-32)
PTI NA-64 (PP-31/PP-32)
February 8, 2025 at 01:03 PM
فیصل آباد یوم سیاہ 8 فروری سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری بلال حسن لالی گجر کی گرفتاری کے باوجود ان کی پوری ٹیم کی طرف سے اپنے قائد عمران خان عظیم قوم کے عظیم لیڈر کی کال پر حلقہ PP-115 سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام اور کپتان کے سپاہیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو
👍 1

Comments