PTI NA-64 (PP-31/PP-32)
PTI NA-64 (PP-31/PP-32)
February 8, 2025 at 01:06 PM
8 فروری یوم سیاہ ملک بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پر امن احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف میاں عبد الباسط ایڈووکیٹ کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کا مینڈیٹ واپس کیا جائے اور ملک میں فوری انتخابات کروائے جائیں
👍 2

Comments