PTI NA-64 (PP-31/PP-32)
PTI NA-64 (PP-31/PP-32)
February 8, 2025 at 04:11 PM
(پی پی182قصور) پتوکی میں چوہدری عقیل اسلم ایڈووکیٹ کی قیادت میں غیور عوام اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے حلقہ پی پی 182 میں جعلی اور فارم 47 کی حکومت کیخلاف عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق 8 فروری 2025 کو یوم سیاہ کےطور پر منایا اور بھر پور احتجاج کیا🇧🇫🇵🇰 ‎#آٹھ_فروری_یوم_سیاہ
👍 1

Comments