PTI NA-1 ( PK-1 / PK-2 )
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 8, 2025 at 08:04 AM
                               
                            
                        
                            ایم پی اے فاتح الملک علی ناصر کا قافلہ یومِ سیاہ کے جلسے کے لیے روانہ
چترال لوئر:
 ایم پی اے مہتر فاتح الملک علی ناصر کی قیادت میں چترال لویٔر  کا قافلہ 8 فروری کے یومِ سیاہ کے جلسے میں شرکت کے لیے صوابی انبار انٹرچینج کی طرف روانہ ہے۔ یہ قافلہ عمران خان کے نظریے کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج کے طور پر جلسے میں شرکت کرے گا۔
ایم پی فاتح الملک علی ناصر نے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر اس مزاحمت کے لیے تیار ہیں جو عوام کے مینڈیٹ اور جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی حقیقی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اور وہ اپنے حق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#fatehulmulkalinasir 
#junaidakbar 
#imran 
#ptiofficial
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2