PTI NA-1 ( PK-1 / PK-2 )
PTI NA-1 ( PK-1 / PK-2 )
February 8, 2025 at 04:40 PM
لندن میں ہونے والے یوم سیاہ کے احتجاج میں شریک ایک خاتون۔ ڈاکٹر یاسمین کے ساتھ ہونے والی الیکشن دھاندلی پر اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے یاد رہے ڈاکٹر یاسمین راشد نے قانونی طور پر پارلیمانی نشست، NA-130 لاہور سے نواز شریف کو شکست فاش دیتے ہوئے بھاری مینڈیٹ سے جیتی تھی ، جو اس وقت نواز شریف کے پاس ناجائز طور ہے۔ فارم 47 پر نواز شریف کی تعداد میں 74000 اضافی ووٹ ڈالے گئے۔
❤️ 1

Comments