PTI NA-1 ( PK-1 / PK-2 )
February 14, 2025 at 07:21 PM
پاکستان کی سیاست میں فوج کی مداخلت نے نہ صرف جمہوریت کو کمزور کیا بلکہ ملک کو عالمی سطح پر بدنام اور تنہا کر دیا ہے۔فوج کے سیاسی کردار کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟