سُکـُونِ قَلب
سُکـُونِ قَلب
February 1, 2025 at 01:28 PM
راستے دکھائی نہیں دے رہے، یہ اہم نہیں ہے۔ اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے، اور وہ ضرور راستے بنائے گا، ان شاء اللہ ❤️💜
❤️ 👍 🤲 💯 ♥️ 🩷 ❣️ 🌹 💜 🤍 135

Comments