سُکـُونِ قَلب
سُکـُونِ قَلب
February 1, 2025 at 11:05 PM
وہ کیفیت ہی ناقابل بیان ہے۔جو تہجد میں محسوس ہوتی ہے۔بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ جو یہ نمازِعشق ادا کرتے ہیں،، نمازِ تہجد مطلب سکونِ قلب اور لاڈلوں کی دُعاؤں کی قبولیت کا وقت۔ ❤️ 🤲
❤️ 👍 🤲 💯 ♥️ 🌸 👌 💐 💛 🤍 82

Comments