سُکـُونِ قَلب
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 2, 2025 at 11:26 PM
                               
                            
                        
                            فجر اور تہجد خاموش نمازیں ہیں 
اِن میں بہائے گیے آنسوں کی پکار صرف اللہ دیکھتا اور سنتا ہے 
تب ہی تو ان میں مانگی گئ دعائیں اثر رکھتی ہیں 
تب ہی تو اِن کو اَدا کرنے کے بعد انسان کا دِل سکون سے بھر جاتا ہے ،،!!!🤲🏻💚
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            ✨
                                        
                                    
                                        
                                            ❤🩹
                                        
                                    
                                        
                                            💖
                                        
                                    
                                        
                                            💚
                                        
                                    
                                    
                                        95