Naat Sharif Status
Naat Sharif Status
February 9, 2025 at 03:20 AM
*عالم دین کو برا کہنے والے کا حکم* 👇🏻👇🏻👇🏻 *اگر عالم کو اس لئے برا کہتاہے کہ وہ عالم ہے جب تو صریح کافر ہے اور اگر بوجہ علم اس کی تعظیم فرض جانتا ہے مگر اپنی کسی دنیوی خصومت کے باعث برا کہتا ہے گالی دیتا تحقیر کرتا ہے تو سخت فاسق فاجر ہے اگر بے سبب رنج رکھتا ہے تو مریض القلب خبیث الباطن ہے اور اس کے کفر کا اندیشہ ہے۔* *خلاصہ میں ہے:* *من ابغض عالما من غیر سبب ظاھر خیف علیہ الکفر۔* *جو کسی عالم سے بغیر سبب ظاہری کے عداوت رکھتا ہے اس کے کفر کا اندیشہ ہے۔* 📚📚📚 *فتاویٰ رضویہ جلد 7 صفحہ 26* 🖊️🖊️🖊️
❤️ 👍 💯 44

Comments