Naat Sharif Status
Naat Sharif Status
February 11, 2025 at 04:43 AM
*شب برات میں لوگوں کی بخشش ہوتی ہے* 👇🏻👇🏻👇🏻 *فرمان مصطفٰےﷺ* *إِنَّ اللّٰهَ عَزَّ وَجَلَّ يَنْزِلُ لَيْلَةَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَيَغْفِرْ لَا كُثَرَ مِنْ عَدَدِ شَعَرِ غَنَمٍ كَلْبٍ۔* *ترجمہ* *یقینا اللّٰه تبارک و تعالیٰ (اپنی شان کے لائق) شعبان کی پندرہویں رات آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے، پس وہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ لوگوں کو بخش دیتا ہے* 📚📚📚 *ترمذی شریف جلد 1 ص 156* 🖊️🖊️🖊️
❤️ 👍 🤲 🇮🇳 💯 😂 66

Comments