😂 اردو لطیفے Urdu Jokes Funny Poetry Status & Memes Comedy Ishq Romantic Video WhatsApp Love Link🤩
January 25, 2025 at 07:27 PM
*بیوی خاوند کی سالگرہ پر بہت پیار سے بولی آپ کو کیا گفٹ دوں؟*
*آپ بس پیار سے دیکھا کریں ، عزت کریں، بات تمیز سے کیا کریں، لڑائی مت کریں، میرے لیے یہی کافی ہے۔*
*بیوی بولی نہیں میں تو گفٹ ہی دوں گی۔😁😂😂😂😂😂😂😅😂😂😅*
😂
❤️
👍
😮
🙏
😢
258