😂 اردو لطیفے Urdu Jokes Funny Poetry Status & Memes Comedy Ishq Romantic Video WhatsApp Love Link🤩
January 30, 2025 at 06:04 PM
*اسکول میں ہیڈ ماسٹر نے فوٹو گرافر کو بلایا اور 10 روپے فی اسٹوڈنٹ پر بات پکی کی..*.
*ہیڈ ماسٹر نے ٹیچر کو کہا 30 روپے ہر بچے سے جمع کرو...*
*ٹیچر نے کلاس میں اعلان کیا صبح ہر بچہ فوٹو کے لیے 50 روپے لے کر آئے...*
*ایک بچے نے گھر جا کے ماں سے کہا ٹیچر نےفوٹو کے لیے 100 روپے مانگے ہیں...*
*شام کو بچے کی ماں نے باپ کو بتایا منے کے اسکول والوں نے فوٹو کے لیے 200 روپے مانگے ہیں...*
*اب بتاؤ...*
*اس ملک سے کرپشن کیسے ختم ہو گی...😂😂😉😉😊😊*
😂
👍
😮
😢
❤️
🙏
271