
😂 اردو لطیفے Urdu Jokes Funny Poetry Status & Memes Comedy Ishq Romantic Video WhatsApp Love Link🤩
January 30, 2025 at 06:13 PM
*بیگمات اور انکى باتوں کے مطلب (نئى تحقیق )*
*1)جب وه کہے کہ .... "ٹھیک ہے" اور ساتھ ہی کوئی چیز بھی زور سے پٹخ دے*
*تو یقین جانیں کے یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔*
*2)جب وه کہے کہ "کیا" ؟ ؟ ؟*
*اس کا مطلب یہ نہیں کہ انھوں نے آپکو سنا نہیں بلکہ وہ آپکو ایک اور موقع دے رہی ہے کے آپ اپنا بیان بدل لیں۔*
*3)جب وه کہے کے "جو آپ کا دل چاہے کرو"....*
*وہ کام کرنے کی حماقت کبھی بھی نہ کریں😂*
*4)جب وه کہے کے مجھے "تنہا چھوڑ دو" ......*
*ایسے موقعے پر تنہا چھوڑنے کا سوچنا بھی مہنگا پڑ سکتا ہے*
*5)جب وه کہے کے" مجھے نہیں پتا ".....*.
*اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کے انھیں کچھ نہیں پتا, اس کا مطلب ہے اس موضوع پر مزید اب کوئی بات نہیں ہوگی.*
😜😝😂😁😁😁
😂
👍
❤️
😮
😢
🙏
207