𝑫𝒊𝒘𝒂𝒏𝒊𝒊𝒊_𝒆_𝒎𝒂𝒅𝒊𝒏𝒂𝒂❤️
𝑫𝒊𝒘𝒂𝒏𝒊𝒊𝒊_𝒆_𝒎𝒂𝒅𝒊𝒏𝒂𝒂❤️
February 5, 2025 at 02:30 PM
*اپنے دل میں یہ یقین پختہ کر لو کہ جو نہیں ملا، اس میں ہی تمہاری بہتری تھی۔ لیکن اب جو ملے گا، وہ تمہارے ماضی کے ہر غم کو مٹا دے گا، ہر تکلیف پر خوشیوں کی مرہم لگا دے گا، کیونکہ جب اللہ تمہیں بہتر نہیں دیتا، تو یقیناً بہترین عطا کرتا ہے*۔ ❤️
❤️ 👍 💯 😢 ☺️ ❣️ ❤‍🩹 🌹 😗 🙌 77

Comments