❣️ اصلاحی باتـیـں🌙 Urdu Islamic storiesꪜ Website Urdu Comunity / Islahi Batain
February 4, 2025 at 02:37 PM
*ایک پیار بھرا احترام بھرا شکریہ* ♥️
*ان سب ممبرران کے لئے جو باقاعدگی سے ہم ایڈمنز کی بھیجی ہوئی پوسٹ پڑھتے ہیں۔۔۔*
*ہمیں اپنے احساسات آپ کے ساتھ بانٹ کر خوشی ہوتی ہے*
*اور یہ خوشی اس وقت دوچند ہوجاتی ہے جب آپ محبت بھرا ری ایکشن دیتے ہیں یہ یقین دہانی ہوتی ہے اس بات کی کہ آپ ہمارے خیالات و احساسات میں ہمارے ساتھ ہیں*
*یقیناً آپ کا ری ایکٹ آپ کی قدر دانی کی دلیل ہے🩷*
❤️
👍
💖
😂
😊
🌹
☺️
♥️
✨
🌷
260