❣️ اصلاحی باتـیـں🌙               Urdu Islamic storiesꪜ Website Urdu Comunity  / Islahi Batain
❣️ اصلاحی باتـیـں🌙 Urdu Islamic storiesꪜ Website Urdu Comunity / Islahi Batain
February 5, 2025 at 10:15 AM
جب میری ماں میری قمیض کے بٹن بند کرتی تھی تو میں بے صبری دکھاتا تھا۔ یا جب وہ میرے بال سنوارتی تھی میں جلدی سے باہر کی دنیا میں جاکر کھیلنا چاہتا تھا۔ اب یہ ساری دنیا میں بیچ سکتا ہوں اپنی ماں سے صرف قمیض کا ایک بٹن بند کروانے کے عوض🩵 منقول
❤️ 😢 👍 ♥️ 🥹 🌼 💖 😭 🤲 🥰 91

Comments