❣️ اصلاحی باتـیـں🌙 Urdu Islamic storiesꪜ Website Urdu Comunity / Islahi Batain
February 6, 2025 at 06:40 AM
*عورت کی تکمیل🖤*
*عورت حیاء کے بغیر نا مکمل ہے ،*
*اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے ۔*
*حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار*
*عورت کی عکاسی کرتے ہیں۔*
*اس لیے حیاء دار بنیں اور حجاب پہنیں۔*
*کیونکہ انہی سے آپ کی ذات تکمیل کو پہچنتی ہے*
*حیاء کے پردوں میں لڑکی*
*ہر روپ سے بہترین لگتی ہے۔*👑💞
🌼
❤️
👍
💯
🥰
✅
🅰️
🌸
🎀
💐
💞
107