Yaaden Madina♥️♥️
Yaaden Madina♥️♥️
February 13, 2025 at 02:28 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شب برات قریب ہے نہ جانے اللہ پاک کی خفیہ تدبیر ہمارے بارے میں کیا ہے انتہائی نازک رات ہے اس رات میں لوگوں کے نامہ اعمال اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں مجھ سے کسی بھی طرح آپ کی حق تلفی ھوئی ہو، یا دل آزاری ھوئی ہو یا غیبت کی ہو، میرے میسج یا فون کے ذریعے سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو، آپ کا کوئی حق تلف کیا ہو جس کا آپ کو معلوم ہو یا نہ ہو تو میں آپ سے معافی کی طلبگار ہوں برائے کرم اللہ پاک کی رضا کے لیے مجھے معاف فرما دیجیے 👏🙏🙏🙏😭😭 طالب دعا. ʸᵃᵃᵈᵉⁿ ᵐᵃᵈⁱⁿᵃ ♥️ owner
❤️ 😢 🙏 👍 💚 ♥️ 😍 😭 🥰 🥹 57

Comments